Sufinama

من عاشق بدنامم دیوانہ و بد کارم

احمد جام

من عاشق بدنامم دیوانہ و بد کارم

احمد جام

MORE BYاحمد جام

    من عاشق بدنامم دیوانہ و بد کارم

    واللہ نبود عارم گر یار بود یارم

    میں بدنامِ عاشق، پاگل اور بدکار ہوں۔

    اگر کوئی یار میرا یار بن جائے تو میرے لیے کوئی شرمندگی ہرگز نہیں ہوگی۔

    نے مومن و نے مسلم نے کافر و نے ملحد

    نے فاسق و نے صالح واللہ کہ چہ دیں دارم

    میں نہ مسلمان ہوں نہ مؤمن، نہ کافر اور نہ ملحد۔

    نہ میں برا ہوں نہ اچھا، اے خدا! پھر میرا دین کیا ہے؟

    من عاشق جاں بازم معشوق سرفرازم

    من ترک سرندازم من دلبر عیارم

    میں جانبازِ عاشق اور معشوق ہوں

    میں ترک اور عیار دلبر ہوں۔

    من دلبر پنہایم بر صورت انسانم

    من قادر حنانم جبارم و ستارم

    میں انسانوں کی صورت میں چھپا ہوا ایک دلبر ہوں، میں گناہوں کا بخشنے والا ہوں

    میں قادر، مہربان، جبار اور ستار بھی ہوں۔

    احمدؔ تو مخواں ما را جز حقے تو مداں ما را

    از مذہب پنداری بیزارم و بیزارم

    احمدؔ تم مجھے سچ کے علاوہ کچھ اور مت سمجھ

    میں اپنے مذہبِ پندار سے بیزار ہوں، بیزار ہوں

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے