Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

از دہانش کس چہ گوید آں دہاں معلوم نیست

میرتقی میر

از دہانش کس چہ گوید آں دہاں معلوم نیست

میرتقی میر

MORE BYمیرتقی میر

    از دہانش کس چہ گوید آں دہاں معلوم نیست

    حرف بسیار است اتا ہیچ از آں معلوم نیست

    اس کے دہن کی کوئی کیا کہے، وہ دہن معلوم نہیں ہے

    بہت سی باتیں ہیں مگر اس کے بارے میں کچھ بھی معلوم نہیں ہے

    طور وطرزِ رفتنِ اہلِ جہانم داغ کرد

    عالمے بگذشت از ایں راہ ونشاں معلوم نیت

    دنیا کے لوگوں کے (گزر) جانے کے طور وطریق نے مجھے رنجیدہ کردیا

    ایک دنیا اس راہ سے چلی گئی اور پتہ نہیں چلا ہے

    زاں کمر از من مپرس اے ہم نشیں ہر دم کہ او

    فتنہ برپا کردہ و خود درمیاں معلوم نیست

    اس کمر کو اے ہم نشیں مجھ سے مت پوچھ کہ ہروقت اس نے

    فتنہ برپا کیا ہے اور خود درمیاں میں نظر نہیں آتی ہے

    حیف باشد جبہ سائی گر نیفتند اتّفاق

    گز ہجومِ سجدہ ہا آں آستاں معلوم نیست

    افسوس ہوگا اگر پیشانی جھکانے کا موق نہ مل سکے

    کہ سجدوں کے ہجوم میں وہ آستاں نظر نہیں آرہا ہے

    طرحِ عشق افگن کہ ابرِ تر ہجوم معلوم نیست

    مانعے کم گشت یعنی آسماں معلوم نیست

    عیش کا انتظار کر کہ ابرِ تر جمع ہوگیا ہے

    ایک مانع کم ہوگیا ہے، یعنی آسماں نظر نہیں آرہا ہے

    می رود زیں خاک داں خلق ونمی آید بہ چشم

    گرد بسیار است در رہ کارواں معلوم نیست

    اس خاک داں سےخلق چلی جارہی ہے اور نظر نہیں آتی

    رہ میں گرد بہت زیادہ ہے، کارواں نظر نہیں آتا ہے

    تا چہ پیش آمد نہ دانم میرؔ را در راہِ عشق

    روزگارے شد کہ حالِ آں جواں معلوم نیست

    میرؔ کو عشق کی راہ میں کیا پیش آیا نہیں جانتا

    زمانہ ہوگیا کہ اس جوان کا حال معلوم نہیں ہوا ہے

    مأخذ :
    • کتاب : دیوانِ میر فارسی (Pg. 48)
    • Author : افضال احمد سید

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے