قبلۂ ہردو جہاں شاہ محمد وارث
قبلۂ ہردو جہاں شاہ محمد وارث
کعبۂ اہل دلاں شاہ محمد وارث
1. حضرت شاہ محمد وارث، دونوں جہان (دین و دنیا کے) قبلہ اور اہلِ دل کے کعبہ ہیں۔
شمس دیں غوث زماں شاہ محمد وارث
قطب دیں شیخ جہاں شاہ محمد وارث
2. شاہ محمد وارث، شمس دیں، اورغوث زماں ہیں نیز قطب دین اور شیخ جہاں ہیں۔
اے کہ بر قدرت تو سید جیلاں نازد
فخر ما قادریاں شاہ محمد وارث
3. اے کہ آپ کے قدرت ،تصرف اور کرامت پر سید جیلاں غوث اعظم کو ناز ہے۔ ہم قادریوں کے لئے حضرت شاہ محمد وارث کی ذات قابلِ فخر ہے۔
- کتاب : نغمات الانس فی مجالس القدس (Pg. 175)
- Author : شاہ ہلال احمد قادری
- مطبع : دارالاشاعت خانقاہ مجیبیہ (2016)
- اشاعت : First
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.