Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

سلام علیک اے ولی معظم

محی پھلواروی

سلام علیک اے ولی معظم

محی پھلواروی

MORE BYمحی پھلواروی

    سلام علیک اے ولی معظم

    شہ دستگیر جہاں غوث اعظم

    1. آپ پر سلام ہو کہ آپ کی ذات پاک سے دین نبی مکرم زندہ ہوا۔

    سلام علیک اے کہ از ذات پاکت

    شدہ زندہ دین نبی مکرم

    2. آپ پر سلام ہو کہ آپ کو ملک ولایت کی دائمی بادشاہت مسلم ہے۔

    سلام علیک اے بملک ولایت

    ترا شاہیٔ سرمدی شد مسلم

    3. اپنی ایک قم سے مردوں کو زندگی عطا کرتے ہیں۔ ہمارے اس دل پر بھی قم باذنی فرمایئے (یعنی آپ نے جس طرح قم باذنی کہہ کر کئی مردے زندہ کئے ہیں، میرے مردہ دل کو بھی قم باذنی (میرے حکم سے اٹھ جا) کہہ کر زندہ کیجئے۔ یہ حضرت غوث پاک کی کرامت اور تصرف کی طرف اشارہ ہے جو تاریخ کی کتابوں سے ثابت ہے)۔

    بیک قم دہی زندگی مردگاں را

    بگو قم باذنی بریں قلب ما ہم

    سلام علیک اے بفرق مریداں

    شدہ دست تو ہم چو چرخ برینم

    مأخذ :
    • کتاب : نغمات الانس فی مجالس القدس (Pg. 254)
    • Author :شاہ ہلال احمد قادری
    • مطبع : دارالاشاعت خانقاہ مجیبیہ (2016)
    • اشاعت : First

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے