مطربا اسرار ما را باز گو
قصہ ہائے جاں فزاں را باز گو
اے مطرب ہمارے رازوں کو پھر سے کہو
جاں فزا قصے کو پھر سے بیان کرو
من دہن بر بستہ ام امروز ہاں
تو حدیث دل کشا را باز گو
میں نے آج کے دن اپنی زبان بند کر رکھی ہے
دل کشا باتیں پھر سے کہو
ماجرا رفت جاں را در ازل
باز گو آں ماجرا را باز گو
دل کا قصہ ازل ہی میں تمام ہوگیا
اس قصے کو پھر کہو پھر کہو
مخزن انا فتحنا بر کشا
سر جان مصطفیٰؐ را باز گو
انا فتحنا کا خزانہ پھر کھولو
جان مصطفے کے راز کو پھر کہو
مستجاب آمد دعائے عاشقاں
اے دعا گو آں دعا را باز گو
عاشقوں کی دعائیں مستجاب ہوتی ہیں
اے دعا دینے والے وہ دعا پھر دے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.