Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

اے بندۂ خاص حضرت ما

نصر پھلواروی

اے بندۂ خاص حضرت ما

نصر پھلواروی

MORE BYنصر پھلواروی

    اے بندۂ خاص حضرت ما

    وی بستہ کمر بہ خدمت ما

    1. اے ہماری بارگاہ کے خاص غلام! اور اے ہماری خدمت میں کمربستہ! (یعنی ہمارا مطیع و فرماں بردار، یہ کلام بزبان حق تعالیٰ ہے)۔

    در خویش نگر مرا چو خواہی

    اے آئینہ دار طلعت ما

    2. اے ہمارے حسن کو آئینہ بنانے والے! جب تو ہم کو چاہتا ہے تو اپنی ذات میں دیکھ (یعنی پہلے عرفان نفس حاصل کر، جیسا کہ اہل معرفت کہتے ہیں:من عرف نفسہ فقد عرف ربہ، جس نے عرفان نفس پا لیا اس نے عرفان رب حاصل کرلیا)۔

    از ہر بن موئے شکر ماکن

    پروردۂ خاص نعمت ما

    3. اے ہماری نعمت کے پروردۂ خاص! ہربن موسے ہمارا شکر گزار ہوجا۔

    اے بندۂ خاص ازاں مائی

    نومید مشو ز رحمت ما

    4. اے وہ کہ تو میرا بندۂ خاص ہے، ہماری رحمت سے نا امید نہ ہو۔

    ہر لحظہ بہ سر نصرؔ گوید

    اے بندہ بیا بہ حضرت ما

    5. ہر لمحہ دھیرے سے نصر کو کہتے ہیں: اے بندہ! ہمارے دربار میں آجا۔

    مأخذ :
    • کتاب : نغمات الانس فی مجالس القدس (Pg. 142)
    • Author : شاہ ہلال احمد قادری
    • مطبع : دارالاشاعت خانقاہ مجیبیہ (2016)
    • اشاعت : First

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے