Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

زدرد ہجر تو دل فگارم بیا محمد بیا محمد

نصر پھلواروی

زدرد ہجر تو دل فگارم بیا محمد بیا محمد

نصر پھلواروی

MORE BYنصر پھلواروی

    زدرد ہجر تو دل فگارم بیا محمد بیا محمد

    ز شوق وصل تو بےقرارم بیا محمد بیا محمد

    1. آپ کی جدائی میں دلفگار ہوں، آئیے محمد، آئیے محمد، یعنی توجہ فرمائیے، یا اپنی زیارت کا شرف بخشئے۔ میں شوق وصل میں بے قرار ہوں، آیئے محمد، آئیے محمد۔

    زداغ عشق تو داغ دارم درون سینہ چولالہ زارم

    ببیں بہارم ببیں بہارم بیا محمد بیا محمد

    2. آپ کے عشق سے دل داغدار اور سینہ لالہ زار ہے۔ میری بہار کو دیکھئے، آئیے محمد، آئیے محمد۔

    بوقت مرگ ار ترانہ بینم زرحمت تو امیدوارم

    کہ لطف فرما تو برمزارم بیا محمد بیا محمد

    3. موت کے وقت اگر میں آپ کو نہ دیکھوں تو آپ کی رحمت سے امید رکھتا ہوں کہ میری قبر پر لطف کرم فرمائیں گے۔ آئیے محمد، آئیے محمد (یعنی قبر میں آپ کی زیارت ہوگی)۔

    صبا بہ گوشش اگر توانی ز نصرؔ مسکیں بگو پیامے

    چہ عمر باشد در انتظارم بیا محمد بیا محمد

    4. صبا!اگر تجھ سے ہوسکے تو ان کی سماعت تک نصر مسکیں کا یہ پیغام پہنچا دے کہ انتظار میں ساری عمر گزر گئی ہے، اب تو آیئے محمد، آئیے محمد۔

    مأخذ :
    • کتاب : نغمات الانس فی مجالس القدس (Pg. 210)
    • Author :شاہ ہلال احمد قادری
    • مطبع : دارالاشاعت خانقاہ مجیبیہ (2016)
    • اشاعت : First

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے