خنجر عشق محمد دل من چاک نمود
خنجر عشق محمد دل من چاک نمود
وزغم و درد و فراقش ہمہ غمناک نمود
1. عشق محمد کے خنجر نے میرا دل چاک کردیا۔ ان کے درد وغم اور فراق سب نے مل کر میرے دل کو غمناک کر ڈالا۔
شرح صدرم چو بہ اسلام شد از نور رخش
نگہے بر دلم آں صاحب لولاک نمود
2. جب ان کے چہرۂ مبارک کے نور سے اسلام کے لئے میرا شرح صدر ہوگیا توان صاحب لولاک رسول اکرم نے میرے دل پر ایک نگاہ ڈالی ( یعنی صفائے باطن ضروری ہے آپ کی نگاہ خاص کے لئے)۔
عشق آمد بدل و منزل و ماوی فرمود
ننگ و ناموس مرا جملہ تہ خاک نمود
3. عشق نے آکر میرے دل کو منزل و ماوا بنایا اور میرے ننگ وناموس سب کو تہ خاک کردیا، یعنی عشق رسول ہی باقی رہ گیا۔
مشت خاک دل ناپاک مرا نصرؔ چساں
نظر پاک محمد ہمہ تن پاک نمود
4. میرے ناپاک مشت خاک دل کو اے نصر! کس طرح محمد کی پاک نگاہ کی برکت نے مکمل طور پر پاک ومنزہ کردیا۔
- کتاب : نغمات الانس فی مجالس القدس (Pg. 211)
- Author :شاہ ہلال احمد قادری
- مطبع : دارالاشاعت خانقاہ مجیبیہ (2016)
- اشاعت : First
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.