Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

سرمن وہوس جعد مشک بوئے رسول

نصر پھلواروی

سرمن وہوس جعد مشک بوئے رسول

نصر پھلواروی

MORE BYنصر پھلواروی

    سرمن وہوس جعد مشک بوئے رسول

    دل منست و تمنا و آرزوئے رسول

    1. میرا سر ہے اور رسول اکرم کی گھنگریالی خوشبودار زلف کا خیال۔ میرا دل ہے اور رسول اللہ کی تمنّا و آرزو۔

    رمیدہ از ہم جا آرمیدہ ام باوے

    بریدہ از ہمہ سوبستہ ام بسوئے رسول

    2. ہر جگہ سے بھاگ کر ان کے ساتھ سکون حاصل کیا۔ ہر سمت سے کٹ کر رسول اکرم سے خود کو باندھ لیا (یعنی وابستہ کر لیا)۔

    ہزار ہم چو تن نصرؔ خاک راہش باش

    کہ جاں دہی شرف ما بود بکوئے رسول

    3. نصر کے جیسی ہزار جان ان کی خاک راہ ہے کیونکہ رسول میں جان دینا ہی ہمارا شرف ہے۔

    مأخذ :
    • کتاب : نغمات الانس فی مجالس القدس (Pg. 232)
    • Author :شاہ ہلال احمد قادری
    • مطبع : دارالاشاعت خانقاہ مجیبیہ (2016)
    • اشاعت : First

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے