برحالت من نگاہ تاکے
برحالت من نگاہ تاکے
ایں شور و فغان و آہ تاکے
1. میری حالت پر نگاہ کرم کب ہوگی؟ (آپ کے عشق میں) یہ شوروفغاں اور آہ ونالہ کا سلسلہ کب تک رہے گا۔
دامان من اے شفیع محشر
آلودۂ ہر گناہ تاکے
2. اے شفیع محشر! میرے دامن گناہ میں کب تک آلودہ رہیں گے؟
سودا زدۂ محبت تو
ہر کوچہ و درتباہ تاکے
3. آپ کے سودائے محبت میں تمام کوچہ ودر کب تک تباہ ہوتے رہیں گے۔
اے نصرؔ مرید میکدہ شو
ایں شیخی و خانقاہ تاکے
4. اے نصر! میکدے کے مرید ہوجاؤ، یہ شیخی وخانقاہ کب تک؟ (میکدۂ عرفان کے مرید صادق بن جاؤ)۔
- کتاب : نغمات الانس فی مجالس القدس (Pg. 315)
- Author :شاہ ہلال احمد قادری
- مطبع : دارالاشاعت خانقاہ مجیبیہ (2016)
- اشاعت : First
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.