Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

لامکاں باشد مکانت یا علی

نصر پھلواروی

لامکاں باشد مکانت یا علی

نصر پھلواروی

MORE BYنصر پھلواروی

    لامکاں باشد مکانت یا علی

    کے تواں جستن نشانت یا علی

    1. لا مکاں آپ کا مکان ہے اے علی! آپ کا پتہ نشان کہاں ڈھونڈاجائے اے علی! (مکین لامکاں سے یہاں پر عظمت ورفعت مرداد ہے)۔

    بوترابت چوں پیغمبرت

    عرش خاک آستانت یا علی

    2. پیغمبر نے آپ کو ابو تراب کا لقب عنایت فرمایا، عرش آپ کے آستانے کی خاک ہے اے علی! (عرش کے خاک آستاں ہونےسے عزت وسرفرازی مراد ہے۔ آپ کو بو تراب کہہ کر مٹّی کی عزت بڑھا دی گئی تو آپ کے آستانے کی خاک بلند ہو گئی)۔

    جان پاکت عین جان احمد است

    لحمک لحمی ست شانت یا علی

    3. آپ کی جان عین جان احمد ہے، کیونکہ آپ کی شان میں حضور نے لحمک لحمی فرمایا (یعنی تمہارا گوشت میرا گوشت۔ مطلب یہ ہے کہ میرا جسم تمہارا جسم ہے)۔

    للحسین ارحم لعینا والحسن

    بندۂ ہستم ازانت یا علی

    4. حسین وحسن (علیہما السلام) کے صدقے میں مجھ پر رحم فرمائیے، میں خاص آپ ہی کا غلام ہوں ، اے علی۔

    شاہ مرداں قلعۂ خیبر شکن

    مدحت تاب و توانت یا علی

    5. شاہ مرداں اور قلعۂ خیبر شکن (کے القاب) در اصل آپ کی قوت وشجاعت کی تعریف ہے، اے علی۔

    نصرؔ را از گفتگو خاموش کرد

    لذت سحر بیانت یا علی

    6. آپ کی سحربیانی (فصاحت وبلاغت) کی لذّت نے نصر (جیسے خوش کلام شاعر) کو خاموش کردیا، اے علی۔

    مأخذ :
    • کتاب : نغمات الانس فی مجالس القدس (Pg. 316)
    • Author :شاہ ہلال احمد قادری
    • مطبع : دارالاشاعت خانقاہ مجیبیہ (2016)
    • اشاعت : First

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے