Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

خوش نصیبیم اگر یار محمد باشد

نصر پھلواروی

خوش نصیبیم اگر یار محمد باشد

نصر پھلواروی

MORE BYنصر پھلواروی

    خوش نصیبیم اگر یار محمد باشد

    نیک بختیم چو دلدار محمد باشد

    1. میری خوش بختی ہوتی اگر محمد میرے یار و حبیب ہوتے، میری نیک بختی ہوتی جب آپ میرے دلدار ہوتے۔

    بہتراز شادی جاں ہست مرا آں غم دل

    کہ دراں مونس و غم خوار محمد باشد

    2. زندگی کی مسرتوں سے میرا وہ غم دل بہتر ہے جس میں آپ میرے مونس وغم خوار ہوں۔

    رنگ و بویش ہمہ در باغ جہاں کرد ظہور

    آبروئے گل و گلزار محمد باشد

    3. زندگی کے چمن میں آپ ہی کے رنگ و بو کا ظہور ہے۔ آپ ہی گل و گلزار کی آبرو ہیں۔

    عشقبازان جہاں محرم رازے دارند

    نصرؔ را محرم اسرار محمد باشد

    4. دنیا میں عشاق ایک محرم راز رکھتے ہیں، نصر کے محرم اسرارمحمد ہیں، یعنی معشوق عاشقوں کا رازدار ہوتا ہے تو نصر کے محرم راز بھی آپ ہیں کیونکہ نصر نے آپ ہی کو اپنا مرکزِ عشق بنا لیا ہے۔

    مأخذ :
    • کتاب : نغمات الانس فی مجالس القدس (Pg. 206)
    • Author : شاہ ہلال احمد قادری
    • مطبع : دارالاشاعت خانقاہ مجیبیہ (2016)
    • اشاعت : First

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے