Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

یا علی خوئے نبی داری و معمور توئی

نور پھلواروی

یا علی خوئے نبی داری و معمور توئی

نور پھلواروی

MORE BYنور پھلواروی

    یا علی خوئے نبی داری و معمور توئی

    زان بچشم دو جہاں از ہمہ منظور توئی

    1. یاعلی! آپ نبی کی خوبیاں رکھتے ہیں اور ان خوبیوں سے بھرے ہوئے ہیں، کیونکہ دونوں جہان کی آنکھوں میں سب کے منظورومقبول ہیں آپ۔

    چوں نہ در مشکل خود از تو مدد می خواہم

    کہ بہ امداد یداللٰہی و مشہور توئی

    2. اپنی مشکل میں آپ سے مدد کیوں نہ چاہوں، کیونکہ امداد یدالٰہی میں آپ مشہور ہیں، (یہاں اشارہ حضرت علی مرتضیٰ کی مشکل کشائی کی طرف ہے، آپ کا ہاتھ اللہ کا ہاتھ ہے، اس معنیٰ کر آپ مشکل کشا ہیں اور اس وصف میں مشہور ہیں، یہ مشکل کشائی، آپ کے فتح ونصرت کے غیر معمولی مظاہرے سےمتعلق ہو یا امداد روحانی سے ہو)۔

    مأخذ :
    • کتاب : نغمات الانس فی مجالس القدس (Pg. 315)
    • Author :شاہ ہلال احمد قادری
    • مطبع : دارالاشاعت خانقاہ مجیبیہ (2016)
    • اشاعت : First

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے