قبلۂ اہل صفا حضرت غوث الثقلین
دلچسپ معلومات
منقبت درشان حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی (بغداد۔عراق)
قبلۂ اہل صفا حضرت غوث الثقلین
دستگیر ہمہ ہا حضرت غوث الثقلین
1. حضرت غوث الثقلین (جن کے غوث) صوفیوں کے قبلہ ہیں، حضرت غوث الثقلین سب کے دستگیر ہیں۔
خاک راہ تو بود روپوشی اہل ںظر
ہر دیدہ را بکش ضیا حضرت غوث الثقلین
2. آپ کی خاک راہ (اے غوث!) اہل نظر کی آنکھوں کے لئے روشنی ہے ہر آنکھ کے لئے اے حضرت غوث الثقلین !آپ کی ذات ضیا بخش ہے۔
مردہ دل گشتم نام تو محی الدین است
ایں مردہ را زندہ نما حضرت غوث الثقلین
3. میرا دل مردہ ہوچکا ہے، آپ کا نام محی الدین ہے (یعنی دین کو زندہ کرنے والا) اس مردہ دل کو بھی زندہ کیجئے اے حضرت غوث الثقلین۔
درد مندم ہمہ اسباب شفا مفقود است
کرم تست دوا حضرت غوث الثقلین
4. میں دردمند ہوں اور شفا کے اسباب ناپید ہیں۔ آپ کا کرم ہی میری دوا ہے اے حضرت غوث الثقلین۔
قطبؔ مسکیں ز غلامی درت منسوب است
داغ مہرت بہ قفا حضرت غوث الثقلین
5. قطب مسکین آپ کی غلامی سے منسوب ہے۔ آپ کی محبت کی مہر پیشانی پر ہے، اے حضرت غوث الثقلین۔
- کتاب : نغمات الانس فی مجالس القدس (Pg. 268)
- Author :شاہ ہلال احمد قادری
- مطبع : دارالاشاعت خانقاہ مجیبیہ (2016)
- اشاعت : First
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.