کریما بہ بخشائے بر حال ما
کریما بہ بخشائے بر حال ما
کہ ہستم اسیرِ کمند ہوا
اے کریم! تو ہمارے حال پر رحم فرما، چوں کہ میں خواہشاتِ نفسانی کے جال کا قیدی ہوں۔
نداریم غیر از تو فریاد رس
توئی عاصیاں را خطا بخش و بس
ہم تیرے سوا کسی کو فریاد رس نہیں رکھتے، صرف تو ہی گنہگاروں کے گناہوں کو بخشنے والا ہے اور بس۔
نگہدار ما را ز راہ خطا
خطا در گزار و صوابم نما
غلط راستے سے ہماری حفاظت فرمائیے، غلطی کو در گزر فرمائیے اور ہمیں درست راستہ دکھا ئیے۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.