Font by Mehr Nastaliq Web

سلامٌ علیک اے ولی معظم

محی پھلواروی

سلامٌ علیک اے ولی معظم

محی پھلواروی

MORE BYمحی پھلواروی

    سلامٌ علیک اے ولی معظم

    شہ دستگیر جہاں غوث اعظم

    آپ پر سلام ہو اے ولی معظم

    شہ دستگیر جہاں غوث اعظم۔

    سلامٌ علیک اے کہ از ذات پاکت

    شدہ زنده دین نبی مکرم

    آپ پر سلام ہو کہ آپ کی ذات پاک سے

    دین نبی مکرم زندہ ہوا۔

    سلامٌ علیک اے بملک ولایت

    ترا شاہیٔ سرمدی شد مسلم

    آپ پر سلام ہو کہ آپ کو ملک ولایت کی

    دائمی بادشاہت مسلم ہے۔

    بیک قم دہی زندگی مردگاں را

    بگو قم باذنی بریں قلب ما ہم

    اپنی ایک قم سے مردوں کو زندگی عطا کرتے ہیں۔ ہمارے اس دل پر بھی قم باذنی فرمایئے (یعنی آپ نے جس طرح قم باذنی کہہ کر کئی مردے زندہ کئے ہیں، میرے مردہ دل کو بھی قم باذنی)۔ (میرے حکم سے اٹھ جا) کہہ کر زندہ کیجئے۔ ( یہ حضرت غوث پاک کی کرامت اور تصرف کی طرف اشارہ ہے جو تاریخ کی کتابوں سے ثابت ہے)۔

    سلامٌ علیک اے بفرق مریداں

    شدہ دست تو ہم چو چرخ برینم

    آپ پر سلام ہو، اے مرشد کہ مریدوں کی پیشانی آپ کےسامنے عقیدت سے جھکی رہتی ہے

    آپ کا ہاتھ میرے لیے آسمان کی طرح بلند اور باعظمت ہوگیا ہے

    مأخذ :
    • کتاب : نغمات الانس فی مجالس القدس (Pg. 254)
    • Author :شاہ ہلال احمد قادری
    • مطبع : دارالاشاعت خانقاہ مجیبیہ (2016)
    • اشاعت : First

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے