Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

عظیم العطایا جزیل الکرم

شاہ امین احمد فردوسی

عظیم العطایا جزیل الکرم

شاہ امین احمد فردوسی

MORE BYشاہ امین احمد فردوسی

    عظیم العطایا جزیل الکرم

    مزیل الخطایا کفیل الامم

    1. آپ عظیم بخشش کرنے والے، بہت زیادہ خطاؤں کو درگذر فرمانے والے اور امت کی کفالت کرنے والے رسول ہیں۔

    کریم البشر صاحب طیب و نشر

    شفیع عصاۃ امم روز حشر

    2. آپ لوگوں پرکرم کرنے والے خوشبو بکھیرنے والے اور قیامت میں گناہگار امت کی شفاعت کرنے والے رسول ہیں۔

    رشید کریم عزیز حلیم

    حریص علیکم رؤف رحیم

    3. آپ سیدھی راہ پانے والے، غلطیوں کو معاف کرنے والے، شرافت وبزرگی والے، امت کی منفعت کے بڑے خواہش مند، مہربان اور قیامت کے دن کام آنے والے رسول ہیں۔

    صلوٰۃ فراواں بروح تو باد

    برآں مرقد پرفتوح تو باد

    4. آپ کی روح پاک پر اور آپ کے روضۂ انور پر بے شمار رحمتیں اور درود ہو۔

    بر آل و بر اصحاب و احباب ہم

    بر آں قبۂ سبز و ابواب ہم

    5. (آپ کے طفیل میں) آپ کی آل پر، آپ کے اصحاب پر، آپ کے احباب پر، آپ کے سبز گنبد پر اور اس کے درودیوار پر بے شمار رحمتیں ہوں۔

    برآں روضۂ پاک ریحان جاں

    کہ شد روضۃ من ریاض الجنان

    6. اور اس روضۂ پاک پر بھی بے شمار رحمتیں ہو اللہ کی جو ہماری روح کے لئے خوشبو اور جنت کی باغ کا ایک ٹکڑا ہے (ینی ریاض الجنۃ)۔

    مأخذ :
    • کتاب : نغمات الانس فی مجالس القدس (Pg. 334)
    • Author :شاہ ہلال احمد قادری
    • مطبع : دارالاشاعت خانقاہ مجیبیہ (2016)
    • اشاعت : First

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے