سوۓ شہر عشق راہے دیگر است
مفتی و قاضی و شاہے دیگر است
عشق کے شہر کا راستہ دوسرا ہے،
مفتی، قاضی اور بادشاہ ہونا اور ہے۔
بر سپہر دل کہ بس عالیست آں
زہرہ و خورشید و ماہے دیگر است
دل کے آسمان پر وہی چھایا ہوا ہے،
زہرہ (ستارہ)، چاند اور سورج کی بات اور ہے۔
ہر چہ او گشتہ غلام محی الدین
صاحب اجلال و جاہے دیگر است
ہر وہ جو محی الدین کا غلام بن گیا
وہ صاحب جلالت ہے اور اس کا مقام اور ہے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.