شہ سریر ولایت ملیک ملک وقار
شہ سریر ولایت ملیک ملک وقار
امام ملت دیں آفتاب شہرو دیار
تختِ ولایت کے بادشاہ اور وقارِ ملک کے شہنشاہ
ملتِ دین کے امام اور شہر و دیار کے آفتاب
منم کہ از مدد قوتش اگر خواہم
بہ چشم فیل کنم ،پائی پشّہ را مسمار
میں ان کی مدد کی قوت سے اگر چاہوں تو
ہاتھی کی آنکھ سے مچھر کے پاؤں کو روند ڈالوں
منم زفیض کف او کہ می توانم ساخت
ز دیدہ و مژہ صد بحر و ابر دریابار
میں ان کی ہتھیلیوں کے فیض کی بدولت اگر چاہوں تو
آنکھ اور پلکوں سے سیکڑوں سمندر اور دریا جنم دینے والے بادل بنا ڈالوں
- کتاب : بہار کی فارسی شاعری کے فروغ میں شعرائے پھلواری کا حصہ (Pg. 43)
- Author : محمد رضوان اللہ
- مطبع : پاکیزہ آفست پریس، محمد پور، شاہ گنج، پٹنہ (2007)
- اشاعت : First
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.