من کہ چوں گنج نہانم تننا ہایا ہو
من کہ چوں گنج نہانم تننا ہایا ہو
کس چہ داند کہ چسانم تنناہایا ہو
میں پوشیدہ خزانے کی طرح ہوں، تننا یا ہو
کسی کو کیا معلوم کہ میں کیا ہوں، تننا یا ہو
از سرعرش عُلیٰ تا بثریٰ جلوہ گریم
نہ مکینم نہ مکانم تنناہا یا ہو
میں عرشِ بریں سے ثریا تک جلوہ گر ہوں
نہ میں مکین ہوں نہ میں مکاں ہوں، تننا یا ہو
من کہ از نور حقم جلوہ گر از طور مجیب
خلق داند کہ طپانمؔ تنناہایا ہو
میں نورِ حق کے سبب جواب دینے والے طور سے جلوہ گر ہوں
اے طپاںؔ دنیا جانتی ہے کہ میں کون ہوں، تننا یا ہو
- کتاب : بہار کی فارسی شاعری کے فروغ میں شعرائے پھلواری کا حصہ (Pg. 43)
- Author : محمد رضوان اللہ
- مطبع : پاکیزہ آفست پریس، محمد پور، شاہ گنج، پٹنہ (2007)
- اشاعت : First
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.