شاہباز تیز پرواز آشیانس لامکاں
طائر قدسی نشاں عنقا ز مغرب کن فکاں
1 – تیز اڑنے والا شہباز جس کا آشیانہ لا مکاں ہے، ملائکہ صفت پرندہ مغرب سے عنقا ہو کر ظاہر ہوا۔
نیر چرغ ولادت والیٔ ملک ابد
آفتاب در ہدایت مہدی صاحب زماں
2 – آسمانِ ولایت کے آفتاب ہیں اور ملک ابد کے والی ہیں، ہدایت میں آفتاب ہیں زمانہ کے ہادی ہیں۔
پرتو شاہ کمالی مظہر غوث الوریٰ
بلکہ نور ذت مطلق در جنبش شد عیاں
3 – حضرت شاہ کمال کے پرتو ہیں حضرت غوث پاک کے مظہر ہیں بلکہ ذات مطلق کا نوران کی پیشانی سے ظاہر ہوا ہے۔
ہر کہ یک جرعۂ چشید از جام عشق او ز دل
تا ابد مخمور مائد تا قیادت سرگراں
4 – جس نے بھی دل سے اس کے عشق کے جام سے ایک گھونٹ چکھ لیا وہ ابد تک مخمور رہا اور قیامت تک مگن رہا۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.