Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

ہر قوم راست راہے دینے و قبلہ گاہے

نا معلوم

ہر قوم راست راہے دینے و قبلہ گاہے

نا معلوم

MORE BYنا معلوم

    ہر قوم راست راہے دینے و قبلہ گاہے

    من قبلہ راست کردم بر سمت کج کلاہے

    ہر قوم کا زندگی گزارنے کا کوئی طور طریقہ، دین اور کوئی قبلہ ہے، میں نے کسی ترچھی ٹوپی والے کی سمت اپنے قبلے کا تعین کر لیا ہے۔

    رویم بہ سوئے رویت خاکم بہ خاک کویت

    روئے تو قبلہ گاہے کوئے تو سجدہ گاہے

    میرا چہرہ آپ کے چہرۂ مبارک کی طرف ہے، میرے جسم کی مٹی آپ کے کوچے سے اٹھی ہے، آپ کا چہرۂ مبارک میرے لیے قبلہ گاہ کی حیثیت رکھتا ہے اور آپ کا کوچہ سجدہ گاہ کی مانند ہے۔

    گر کوئے تو نشستم بہ حالت تباہے

    ایں حسرتے کہ شاید بر من کنی نگاہے

    میں اپنے تباہ حال کے ساتھ آپ کے کوچے میں آ بیٹھا ہوں، اس امید پہ کہ شاید آپ کی اک نگاہ پُر اثر سے میری زندگی سنور جائے۔

    ویڈیو
    This video is playing from YouTube

    Videos
    This video is playing from YouTube

    فرید ایاز

    فرید ایاز

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے