غریبم یا رسول اللہ غریبم
ندارم در جہاں جز تو حبیبم
یا رسول اللہ میں انتہائی غریب ہوں، اس دنیا میں میرا آپ کے سوا کوئی حبیب نہیں۔
مرض دارم ز عصیاں لا دوائے
مگر الطاف تو باشد طبیبم
میں گناہوں کے ایسے مرض میں مبتلا ہوں جس کا کوئی علاج نہیں، مگر یہ کہ آپ کی مہربانیاں ہی میری طبیب ہیں۔
بریں ناظم کہ ہستم امت تو
گنہگارم ولیکن خوش نصیبم
بس مجھے اس پر ناز ہے کہ میں آپ کا امتی ہوں، بے شک میں گنہگار ہوں لیکن آپ کا امتی ہونے کے سبب خوش نصیب ہوں۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.