وقتست بگوشہ من نشینم
وقتست بگوشہ من نشینم
در ماتم خویشتن نشینم
یہی وقت ہے کہ میں گوشہ نشیں ہو جاؤں
اپنے ہی ماتم میں بیٹھ جاؤں
برہم شدہ است انجمن ہا
تاکے در انجمن نشینم
انجمن درہم برہم ہیں
میں کب تک انجمن میں بیٹھا رہوں
مپسند چو غنچہ دل گرفتہ
من پیش تو گل بدن نشینم
اداس غنچے کو پسند مت کر
کیوں کہ اے گل بدن میں تیرے پاس بیٹھا ہوں
اے دردؔ چو گل تمام داغم
ہر چند کہ در چمن نشینم
اے درد گل کی طرح میں داغ داغ ہوں
ہر چند کہ میں چمن میں بیٹھا ہوں
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.