Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

ز رحمت کن نظر بر حال زارم یا رسول اللہ

جامی

ز رحمت کن نظر بر حال زارم یا رسول اللہ

جامی

MORE BYجامی

    ز رحمت کن نظر بر حال زارم یا رسول اللہ

    غریبم بے نوایم خاکسارم یا رسول اللہ

    میرے حالِ زار پر رحمت کی نظر کریں یارسول اللہ،

    میں غریب ہوں بے نوا ہوں خاکسار ہوں یارسول اللہ۔

    ز داغ ہجر تو کہ دل فگارم یا رسول اللہ

    بہار صد چمن در سینہ دارم یا رسول اللہ

    آپ کے ہجر کے داغ سے میرا دل مجروح ہے یارسول اللہ،

    میرے سینے میں سیکڑوں چمن کی بہاریں موجود ہیں یارسول اللہ۔

    توئی تسکین دل آرام جاں صبر و قرار من

    رخ پر نور بنما بے قرارم یا رسول اللہ

    آپ ہی میرے دل کا چین، محبوب اور صبر و قرار ہیں،

    اپنے روۓ پرنور کی زیارت کروايۓ کہ میں مضطرب‏ ہوں یارسول اللہ۔

    توئی مولائے من آقائے من والی و جان من

    توئی دانی کہ جز تو کس ندارم یا رسول اللہ

    آپ ہی میرے آقا و مولا، میرے مالک و جان ہیں اور

    آپ جانتے ہیں کہ آپ کے سوا میرا کوئ سھارا نہیں ہے یارسول اللہ۔

    دم آخر نمائی جلوۂ دیدار جامیؔ را

    ز لطف تو ہمیں امیدوارم یا رسول اللہ

    جامی کا وقت آخر نزدیک ہے اب تو اپنے دیدار سے فیضیاب کرایۓ

    کہ میں صرف آپ ہی کے لطف و کرم کا امیدوار ہوں یارسول اللہ۔

    ویڈیو
    This video is playing from YouTube

    Videos
    This video is playing from YouTube

    منشی رضی الدین

    منشی رضی الدین

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے