اے قبلۂ ایمان من گاہے نظر بر من فگن
اے قبلۂ ایمان من گاہے نظر بر من فگن
اے کعبۂ ایقان من گاہے نظر بر من فگن
اے میرے ایمان کا قبلہ کبھی مجھ پر نظر فرما
اے میرے ایمان کے کعبہ کبھی مجھ پر نظر فرما
اے پاسخ ارمان من اے حجت برہان من
اے معنی قرآن من گاہے نظر بر من فگن
اے میرے ارمان کا جواب اور میرے برہان کے لیے حجت
اے میرے قرآن کے معنی کبھی مجھ پر نظر کر
تصدیق تو ایماں بود منکر ز تو شیطاں بود
اسلام من ایمان من گاہے نظر بر من فگن
تمہاری تصدیق ایمان ہے اور تمہارا منکر شیطان ہے
اے میرا اسلام اور اے میرا ایمان کبھی مجھ پر نظر فرما
نے مومنم نے کافرم از ہر دو فارغ خاطرم
بر تو بود اذعان من گاہے نظر بر من فگن
نہیں میں مؤمن ہوں اور نہ ہی میں کافر ہوں، میں ان دونوں چیزوں سے بے نیاز ہوں تجھ پر ہی میرا ایمان ہے کبھی مجھ پر نظر فرما
جامے بدہ مستم کند تا نیست از ہستم کند
اے ساقیٔ دوران من گاہے نظر بر من فگن
مجھے ایسا جام عنایت فرما جو مجھے مست کر دے اور نیستی سے ہستی میں لے آئے اے زمانہ کے ساقی کبھی مجھ پر نظر فرما
نادیدہ دیدار شما چوں اویس باشم مبتلا
تو اے محمدؐ زان من گاہے نظر بر من فگن
تمہارا دیدار نادیدہ میسر ہو اور حضرت اویس کی طرح عاشق بن جاؤں اے میرے محمد کبھی میری طرف نظر فرما
- کتاب : تذکرہ شعرائے وارثیہ (Pg. 120)
- مطبع : فائن بکس پرنٹرس (1993)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.