Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

دلبر ما بیابمن جلوہ نو بنو بکن

علی حسین باقیؔ

دلبر ما بیابمن جلوہ نو بنو بکن

علی حسین باقیؔ

MORE BYعلی حسین باقیؔ

    دلبر ما بیا بمن جلوہ نو بنو بکن

    در دل و دیدہ جان و تن جلوۂ نو بنو بکن

    میرے محبوب میرے قریب آؤ اور ایک نیا جلوہ دکہاؤ، دل و نظر اور روح و تن میں نیۓ حسن کا نظارہ دکہاؤ۔

    عاشق زار من تو ام تو بکرشمہ دم بدم

    پردہ کشا و در علن جلوہ نو بنو بکن

    میں تمہارا عاشق زار ہوں، تم اپنے کرشمے سے ہر لمحہ پردہ اٹہاؤ اور اعلانیہ واضح طور سے نیۓ جلوہ کا نظارہ کراؤ۔

    ساقی ما بمن بدہ ساغر وصل یار من

    مست کن از مئے کہن جلوۂ نو بنو بکن

    ہمارے ساقی مجھے میرے محبوب کے وصل کا جام دو، مجھے پرانی شراب سے مست کر دو اور نیۓ حسن سے روبرو کراؤ۔

    عیسیٰ ما بیک نظر جانب مردہ خود نگر

    زندہ بکن بیک سخن جلوۂ نو بنو بکن

    اے عیسی ایک نظر اپنے بیجان و ناشاد پر بھی کرو، اپنے ایک کلام سے مجھے زندگی بخش دو اور ایک نيۓ جلوہ سے روشناس کراؤ۔

    باقیؔ جمال یار خود دید بخود چو یار شد

    غیر از و مگو کہ من جلوۂ نو بنو بکن

    باقی نے اپنے محبوب کے جمال کو خود اپنے اندر دیکھا جب وہ اس کا یار ہو گیا،اس کے سوا کسی غیر سے مت کہو کہ مجھے اپنے نیۓ جلوے سے روشناس کراؤ۔

    مأخذ :

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے