Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

بہ غیر ازاں کہ بے شد دین و دانش از دستم

حافظ

بہ غیر ازاں کہ بے شد دین و دانش از دستم

حافظ

MORE BYحافظ

    بہ غیر ازاں کہ بے شد دین و دانش از دستم

    بیا مگو کہ ز عشقت چہ طرف بر بستم

    اس کے علاوہ کے دین اور عقل میرے ہاتھ سے جاتے رہے

    بتا تیرے عشق سے مجھے اور کیا فائدہ ہوا

    اگرچہ خرمن عمرم غم تو داد بہ باد

    بہ خاک پائے عزیزت کہ احد نہ شکستم

    اگرچہ تیرے غم نے میری عمر کا کھلیان برباد کردیا ہے

    تیرے قدموں کی پیاری خاک کی قسم میں نے عہد نہیں توڑا ہے

    چہ ذرہ گرچہ حقیرم مبیں بہ دولت عشق

    کہ در ہوائے رخت چوں بہ مہر پیوستم

    اگرچہ میں ذرہ کی طرح حقیر ہوں عشق کی دولت کی برکت سے

    تیرے رخ کی عشق میں کس طرح سورچ سے جا ملا ہوں

    بیار بادہ کہ عمریست تا من از سر مہر

    بہ کنج عافیت از بہر عیش نشستم

    شراب لاؤں اس لئے کہ ایک عمر گزر گئی جب سے میں محبت کی وجہ سے

    عافیت کے گوشہ میں عیش کے لئے نہیں بیٹھا ہوں

    اگر ز مردم ہشیاری اے نصیحت گو

    سخن بہ خاک میفگن چرا کہ من مستم

    اے نصیحت گو!اگرتو عقلمند انسانوں میں سے ہے

    بات مئی میں نہ ملا اس لئے کہ میں مست ہوں

    چگونہ سر ز خجالت بر آورم بر دوست

    کے خدمتے بہ سزا بر نیامد از دستم

    دوست کے سامنے شرمندگی سے کس طرح سر اٹھاؤں

    اس لئے کہ میرے ہاتھ سے کوئی مناسبت خدمت نہیں ہوئی

    بہ سوخت حافظؔ و آں یار دل نواز نگفت

    کہ مرہمے بہ فرستم چہ خاطرش خستم

    حافظ جل گیا اور اس دلنواز یار نے نہ کہا

    کہ میں کوئی مرہم بھیج دوں جبکہ میں نے اس کا دل زخمی کیا ہے

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے