Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

بوالعلا سیدنا سید ذیشاں مددے

شاہ اکبر داناپوری

بوالعلا سیدنا سید ذیشاں مددے

شاہ اکبر داناپوری

MORE BYشاہ اکبر داناپوری

    بوالعلا سیدنا سید ذیشاں مددے

    دستگیر من سرگشتہ و حیراں مددے

    1. اے ہمارے سردار اور شان والے سید ابوالعلا، مجھ جیسے حیران و پریشان لوگوں کے دستگیر، مدد فرمائیے

    خستہ حالم نظر لطف بحالم فرما

    جان جاناں مددے جلوۂ رحماں مددے

    2. میں خستہ حال ہوں میری حالت پہ نظر کرم فرمائیے، اے جانوں کی جان اور اے جلوۂ رحمان مدد فرمائیے۔

    بر درت آمدہ اکبرؔ ؔبامید کرمت

    شاہ شاہاں مددے رحمت یزداں مددے

    3. آپ کے در پر یہ اکبرؔ آپ کے کرم کی امید لے کر آیا ہے، اے بادشاہوں کے بادشاہ اور اے رحمت یزداں مدد فرمائیے۔

    مأخذ :

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے