Font by Mehr Nastaliq Web

کرد خدا ثنائے او صل علیٰ محمد

حاجی وارث علی

کرد خدا ثنائے او صل علیٰ محمد

حاجی وارث علی

MORE BYحاجی وارث علی

    کرد خدا ثنائے او صل علیٰ محمد

    جان جہاں فدائے او صل علیٰ محمد

    اللہ تعالیٰ آپ کی حمدوثنا کرتا ہے، آپ پر اللہ کی رحمتیں نازل ہوں،

    سارا جہان آپ پر فدا ہے آپ پر اللہ کی رحمتیں نازل ہوں۔

    رفت بطور چوں کلیم بود بجست و جوئے او

    دید مگر ضیائے او صل علیٰ محمد

    موسیٰ کلیم اللہ، اللہ کی جستجو میں طور پر گئے مگر انہیں صرف اس کا نور نظر آیا۔ اللہ کی رحمتیں آپ پر نازل ہوں۔

    تا فلک چارمی بہر چرا مسیح رفت

    داشت بہ سر ہوائے او صل علیٰ محمد

    حضرت مسیح کیوں چوتھے آسمان تک کیوں گئے، اس لیے کہ انہیں اسی کی آرزو تھی۔ آپ پر اللہ کی بے حساب رحمتیں نازل ہوں۔

    وارث عاشق رسول بہر جنابہ بتول

    باد ز دلربائے او صل علیٰ محمد

    وارث، رسولِ خدا کے عاشق ہیں، حضرتِ بتولؓ کے صدقے،

    اسے ان کی دلربائی نصیب ہو۔ آپ پر اللہ کی بے حساب رحمتیں نازل ہوں۔

    مأخذ :

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے