Font by Mehr Nastaliq Web

خانوںؔ خیال عشق ز کونین بر تراست

خواجہ خانون

خانوںؔ خیال عشق ز کونین بر تراست

خواجہ خانون

MORE BYخواجہ خانون

    خانوںؔ خیال عشق ز کونین بر تراست

    از بہر ایں معانی منصور بے سر است

    ترجمہ : اے خانون! عشق کا خیال یعنی تصورِ محبوب ہی عاشق کے واسطے ایک ایسی چیز ہے کہ جو دونوں جہان سے بھی بڑھ کر ہے، اسی معنی کے تحت حضرت منصور بے سر ہوئے۔

    جانا جمال روئے تو درد دل مصور است

    جان از خیال خویش ہم اعضاء منور است

    ترجمہ : اے میرے محبوب! میرے دل میں تیرے روئے حسین کا حسن سمایا ہوا ہے، با الفاظ دگر روح اپنے ہی خیال میں گم ہے، جس کی وجہ سے عاشق کے جسم کے جملہ اعضا نورانی بنے ہوئے ہیں۔

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے