اگر می کنی ایں سوالست حلال
اگر می کنی ایں سوالست حلال
دگر ہر چہ گوئی حرامت قال
ترجمہ : اگر تو سوالِ وصالِ محبوبِ حقیقی یعنی خداوند تعالیٰ کرتا ہے تو تیرا یہ سوال کرنا تیرے لیے حلال ہے لیکن اس کے علاوہ کوئی بات اگر تو کہے تو وہ حرام ہے۔
گذر کن زقال طلب کن تو حال
کہ پرہیزگار است عالم زقال
ترجمہ : تو قال سے گزر جا اور حال کو طلب کر خدا شناس عالم قال سے پرہیز کرنے والا ہوتا ہے، وہ لوگ جو دنیا میں مشغول ہوئے اور خدا کو بھول کر دنیا سے جنہوں نے دل لگایا وہ تو فرعون، شداد اور عاد کی طرح بن جاتے ہیں۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.