Font by Mehr Nastaliq Web

ہر کہ عاشق خود شدہ او عشق باخت

خواجہ خانون

ہر کہ عاشق خود شدہ او عشق باخت

خواجہ خانون

MORE BYخواجہ خانون

    ہر کہ عاشق خود شدہ او عشق باخت

    لا یموت و خضر شد آب شناخت

    ترجمہ : جس نے بھی عشق کیا اس نے گویا اپنے سے خود ہی محبت کی کیوں کہ اس کے عشق کا نتیجہ اور فائدہ بھی اسی کو ملتا ہے جو اس کے حق میں بڑا مفید ہوتا ہے، چنانچہ جو آب حیات پی لیتا ہے وہ مثال خضر کے حیات جاودانی حاصل کر لیتا ہے، یہ تبھی ہوتا ہے جب وہ آب حیات کی شناخت رکھے۔

    او فعال الما یریدش دائما

    کاں شدہ برپائے خود قائمہ

    ترجمہ : جو اپنے پیروں پر خود کھڑا ہوگیا، وہی ہمیشہ کے لیے اپنا فعال لما یرید ہوگیا۔

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے