چو خامہ گر زبان را تر نمایم
چو خامہ گر زبان را تر نمایم
سخن از عالم دیگر نمایم
قلم کی طرح اگر میں زبان کو تر کروں
تو دوسری دنیا کی گفتگو کروں
برنگ شمع می سوزم سراپا
ز سوز دل گر اندک سر نمایم
شمع کی طرح میں سراپا سوز میں ہوں
کاش میں سوزِ دل کی کیفیت بیان کرتا
خدا را بندہ ام آخر پرستش
ترا تاکئے بت کافر نمایم
اے بتِ کافر میں خدا کا بندہ ہوں
آخر میں کب تک تیری پرستش کروں
کنوں خواہم کہ پیچم دفتر ہجر
حدیث وصل را از بر نمایم
اب میں دفترِ ہجر کو بند کرنا چاہتا ہوں
وصل کی بات ذرا ازبر کر لوں
مہوس نیستم لیکن توانم
مس قلبی کہ دارم زر نمایم
گرچہ میں ذاکر نہیں ہوں
لیکن میں دل کے تانبے کو سونا بنا سکتا ہوں
دل بے تاب را مانند سیماب
چناں سوزم کہ خاکستر نمایم
میں ایسا جلتا ہوں کہ سیماب
کی طرح بے تاب دل کو خاکستر کر دوں
ندارد دردؔ کس پروائے حالم
چرا بیہودہ شور و شر نمایم
درد کو زمانے میں کسی کی پرواہ نہیں ہے
میں بیکار کیوں شور و شرابہ کروں
- کتاب : خواجہ میر دردؔ: تصوف اور شاعری (Pg. 390 - 385)
- Author : ڈاکٹر وحید اختر
- مطبع : انجمن ترقی اردو (ہند) علی گڈھ (1971)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.