وقتست بگوش من نشینم
وقتست بگوش من نشینم
در ماتم خویشتن نشینم
ایسا وقت ہے کہ میں گوشہ میں بیٹھا ہوں
میں خود اپنے ماتم میں بیٹھا ہوں
برہم شدہ است انجمن ہا
تا کے در انجمن نشینم
انجمن کا نظام درہم برہم ہے
کب تک میں انجمن میں بیٹھا رہوں
مپسند چو غنچۂ دل گرفتہ
من پیش تو گل بدن نشینم
غنجے کی طرح دل گرفتہ مت ہو
اے گل بدن میں تمہارے سامنے بیٹھا ہوں
اے دردؔ چو گل تمام داغم
ہر چند کہ در چمن نشینم
اے دردؔ میں پھول کی طرح داغدار ہوں
ہر چند کہ میں چمن میں بیٹھا ہوں
- کتاب : دیوان فارسی حضرت خواجہ میر درد (Pg. 45 - E46)
- Author : خواجہ میر درد
- مطبع : مطبع انصاری دہلی (1892)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.