Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

گشت ظاہر زور بازوئے کمان مصطفیٰ

محمود عالم حسینی

گشت ظاہر زور بازوئے کمان مصطفیٰ

محمود عالم حسینی

MORE BYمحمود عالم حسینی

    چوں ہویدا است شان حق زشان مصطفیٰ

    گشت مسجود ملائک آستان مصطفیٰ

    جب حق کی شان ظاہر ہوئی مصطفیٰ کی شان سے فرشتوں کی سجدہ گاہ ہو گئی مصطفی کی چوکھٹ۔

    مارمیت ہست نازل چوں بشان مصطفیٰ

    منکشف کے گردد اسرار نہان مصطفیٰ

    جب (مارمیت) نازل ہوا مصطفیٰ کی شان میں، کہاں کھلتے مصطفیٰ کے پوشیدہ رازیں۔

    بر مقام قاب قوسین او چوز دِ تیرِ مراد

    گشت ظاہر زور بازوئے کمان مصطفیٰ

    قاب قوسین کے مقام پر جب وہ تیر مراد کو پہنچے، ظاہر ہوگیا مصطفیٰ کے کمان سے پہلو کا زور۔

    ہست محو جلوۂ دیدارِ حق درباغ خلد

    مرغ روح قدس عرش آشیان مصطفیٰ

    حق کے دیدار کے جلوہ میں بے خود ہو گیے ہمیشہ کے باغ میں عرش کے روح قدس کا پرندہ مصطفیٰ کا آشیانہ ہے۔

    عن ھویٰ ما ینطق الا یوحی گوش دار

    حق تعالیٰ می کند وصف بیان مصطفیٰ

    وہ خواہش سے بات نہیں کرتے مگر جو وحی کی جائے سن رکھو، حق تعالیٰ بیان کرتا ہے مصطفیٰ کی نعت۔

    انت شافع بہر عفو جرم عصیاں روز حشر

    ایں وسلیہ بس کہ ہستم مدح خوان مصطفیٰ

    آپ شفاعت کرنے والے نا فرمانیوں کے جرم کے لیے محشر کے دن یہ وسیلہ بس کہ میں ہو مصطفیٰ کی تعریف کرنے والوں میں۔

    مأخذ :
    • کتاب : خمار (Pg. 42)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے