Sufinama

معاشراں گرہ از زلف یار باز کنید

حافظ

معاشراں گرہ از زلف یار باز کنید

حافظ

MORE BYحافظ

    معاشراں گرہ از زلف یار باز کنید

    شبے خوش است بہ دیں قصہ اش دراز کنید

    ساتھیو یار کی زلف سے گرہ کھول دو

    اچھی رات ہے اس کو اس قصے سے دراز کرو

    حضور مجلس انس است و دوستاں جمع اند

    و ان یکاد بخوانید و در فراز کنید

    محبت کی مجلس کی حاضری ہے اور دوست جمع ہیں

    وان یکاد پڑھو اور دروازہ بند کردو

    رباب و چنگ بہ بانگ بلند می گویند

    کہ گوش ہوش بہ پیغام اہل راز کنید

    رباب اور چنگ بلند آواز سے کہتے ہیں

    کہ اہل راز کے پیغام کی طرف ہوش کے کانوں کو متوجہ کرو

    نخست موعظۂ پیر مے فروش اینست

    کہ از مصاحب نا جنس اعتراض کنید

    مے فروش پیر کی سب سے پہلی نصیحت یہ ہے

    کہ ناجنس ساتھی سے بچو

    بہ جان دوست کہ غم پردۂ شما ندرد

    گر اعتماد بر الطاف کار ساز کنید

    دوست کی جان کی قسم، غم تمہارا پردہ چاک نہ کرے گا

    اگر کارساز کی مہربانیوں پر بھروسہ کرو گے

    میان عاشق و معشوق فرق بسیارست

    چو یار ناز نماید شما نیاز کنید

    عاشق اور معشوق میں بہت بڑا فرق ہے

    جب دوست ناز کرے تم عاجزی کرو

    ہر آں کسے کہ درین حلقہ زندہ نیست بہ عشق

    برو چو مردہ بہ فتوائے عشق نماز کنید

    جو شخص اس حلقہ میں عشق کے ذریعہ زندہ نہیں ہے

    اس پر میرے فتوے سے مردے کی طرح نماز پڑھ دو

    اگر کند طلب انعامے از شما حافظؔ

    حوالتش بہ لب یار دلنواز کنید

    اگر حافظؔ تم سے انعام طلب کرے

    اس کو دلنواز یار کے ہونٹ کے حوالے کر دو

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے