مسلماناں مرا دل شاد سازید
ز بند قید خود آزاد سازید
مسلمانوں مجھے دلشاد کرو
مجھے قید و بند سے آزاد کرو
ز شاگردی بہ تنگ آمد دل من
ز بہر حق مرا استاد سازید
مجھے قوموں کےدام سے باہر نکالو
اور پھر دوبارہ مجھے یاد مت کرو
ز ہر قومے مرا بیروں نمائید
دگر بارم نہ ہرگز یاد سازید
میں اپنے جال کو پارہ پارہ کر ڈالوں گا
مجھے کب تک شکاربنا کے رکھو گے
کنم من دام ہائے خویش پارہ
مرا تا کے شما صیاد سازید
خدا کو چھوڑ کر کفر، ایمان اور مذہب
تم بھی قادریؔ کی طرح برباد کر ڈالو گے
بجز حق کفر و ایمان و مذاہب
شما چوں قادریؔ برباد سازید
- کتاب : دیوان دارا شکوہ، مرتبہ: ایم۔ حیدر ریان (Pg. 83)
- Author : دارا شکوہ
- مطبع : ریسرچ سوسائٹی آف پاکستان، یونیورسٹی آف پنجاب (1969)
- اشاعت : First
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.