Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

من از عالم ترا تنہا گزینم

رومی

من از عالم ترا تنہا گزینم

رومی

MORE BYرومی

    من از عالم ترا تنہا گزینم

    روا داری کہ من تنہا نشینم

    میں دنیا میں بالکل تنہا اور اکیلا ہوں

    کیا تمہیں یہ اچھا لگتا ہے کہ میں اکیلا رہوں

    دل من چوں قلم اندر کف تو

    ز تست از شادماں گر غمینم

    میرا دل تمہارے ہاتھ میں قلم کی طرح ہے

    میں خوش رہوں یا غمگین رہوں، یہ سب تمہارا ہی کرم ہے

    گہے خارم برویانی گہے گل

    گہے گل بویم و گہہ خار چینم

    تو کبھی مجھے پھول بنا کر اگاتا ہے تو کبھی کانٹا بنا کر

    کبھی میں پھول سونگھتا ہوں تو کبھی کانٹے چنتا ہوں

    ز جیب و آستینم خود چہ یابی

    بجز عشق جمال نازنینم

    تمہیں میرے جیب اور آستین میں

    محبوب کے جمال کے عشق کے سوا کیا ملے گا

    مرا تو گر چناں خواہی چنانم

    مرا گر تو چنیں خواہی چنینم

    مجھے تو اگر اس طرح چاہتا ہے تو میں اسی طرح ہوں

    اور اگر مجھے تو اس طرح چاہتا ہے تو میں اسی طرح ہوں

    ز عشق روئے شمس الدین تبریز

    چہ کار اے مطلع بر آن و اینم

    شمس تبریز کے چہرے کے عشق کے سبب

    اے عقل مند مجھے اس سے اور اس سے کیا کام

    مأخذ :
    • کتاب : کلیات شمس تبریزی (Pg. 494)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے