عاشقی بر من ترا رسوا کنم
خان و مان تو ہمہ یغما کنم
میں عاشق ہوں، عاشقوں سے بھاگا ہوں
اے پہلوان، میں میدان سے بھاگا ہوں
صد ہزاراں خانہ سازی در جہاں
من ترا بے منزل و ماوا کنم
میں نے شیروں کی طرح شیر پر حملہ کیا
لومڑی کی طرح میں بیچ میدان سے بھاگ کھڑا ہوا
تا نگردد کار تو زیر و زبر
من کجا کار ترا زیبا کنم
میں آسمان کے کوٹھے تک جانا چاہتا تھا لیکن
میں سیڑھی کے پاس سے ہی بھاگ کھڑا ہوا
زہر دادم نوش کردی غم مخور
من دہان تو پر از حلوہ کنم
چوں کہ میں ہر درد کا علاج تھا اس لیے
اس کے اور اس کے درد کی خاطر بھاگتا رہا
در طبیعت بند کردم جان تو
بند چوں من کردہ ام من وا کنم
میں اس کی تیز چلنے والی آنکھ کی زد میں آگیا
حالاں کہ میں اس کمان کے تیر سے بھاگتا رہا
عیسیٰ ام ایں جان خاموش ترا
وقت شد تا بلبل گویا کنم
میرے تیر اور تیغ کا زخم منصور بن گیا
ہرچند کہ میں نیزے کے زخم سے بھاگتا رہا
شمسؔ تبریزی در آمد در دلم
من دو عالم را پر از غوغا کنم
میں جان و دل سے پیغمبروں کا تابع دار رہا ہوں
میں رذیلوں کی دھمکیوں سے بھاگتا رہا
- کتاب : کلیات شمس تبریزی (Pg. 550)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.