گر ترا شوقست از رب العلا
خیز و مستانہ سوئے مستاں در آ
اگر تمہیں خدا کا شوق ہے تو
اٹھو اور مستوں کی طرف آؤ
از شراب لایزالی مست شو
باش ناظر در جمال کبریا
ہمیشہ رہنے والی شراب سے مست رہو
خدا کے جمال کا مشاہدہ کرتے رہو
مطرب عشق بر گو تن تنن
تا تن و جانت بیابد صد نوا
عشق کا ترانہ گانے والوں کو تن تنن کہو
تا کہ تمہاری جان اور تمہارے تن سے آواز نکلے
عاقلاں را اندراں غفلت بماں
صادقاں را چشم معنی بر کشا
عاقلوں کو غفلت میں ہی رہنے دو
صادقوں کے لیے چشم معنی کو کھول دو
اہل آزارند دوزخ را حطب
اہل احساں راست جنات العلیٰ
ایذا رسانی کرنے والے دوزخ کے ایندھن ہیں
احسان کرنے والوں کے لیے عالیشان جنت ہے
مطرب شیریں نوا اے شمسؔ دیں
دست برہم زن بگو از عشق ما
میٹھے گیت گانے والے شمس دیں
جلدی جلدی اب عشق کی باتیں کرو
- کتاب : کلیات شمس تبریزی (Pg. 73)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.