Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

امروز نگار ما نیامد

رومی

امروز نگار ما نیامد

رومی

MORE BYرومی

    امروز نگار ما نیامد

    آں دلبر و یار ما نیامد

    آج میرا محبوب نہیں آیا

    وہ میرا دلبر اور یار نہیں آیا

    آں گل کہ میان باغ جانست

    امشب بہ کنار ما نیامد

    وہ پھول جو روح کے باغ میں ہے

    آج کی رات میرے پاس نہیں آیا

    صحرا گیریم ہمچو آہو

    چوں مشک تتار ما نیامد

    ہرن کی طرح ہم صحرا نشیں ہوگئے لیکن

    مجھ تک تتار کی خوشبو کیوں نہیں آئی

    اے رونق مطرباں ہمیں گو

    کاں رونق کار ما نیامد

    اے مطربوں کی رونق ہمیں ذرا بتا

    کہ وہ دنیا کی رونق کیوں نہیں آئی

    آرام مدہ تو نائے و دف را

    کارام و قرار ما نیامد

    بانسری اور دف سے ابھی توبہ مت کرو

    کیوں کہ ابھی وہ قرار و آرام نصیب نہیں ہوا

    آں ساقیٔ جاں بگشت پیدا

    درمان خمار ما نیامد

    جان کا وہ ساقی تو آ گیا لیکن

    ابھی تک ہمارے خمار کا علاج نہیں ہوا

    شمسؔ تبریزی شرح فرما

    چوں فصل بہار ما نیامد

    شمس تبریزی تو ہی بتا

    کہ فصل بہار کیوں نہیں آئی

    مأخذ :
    • کتاب : کلیات شمس تبریزی (Pg. 244)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے