پری رخانِ بنارس ہزار رنگا رنگ
پری رخانِ بنارس ہزار رنگا رنگ
پئے پرستشِ مہدیو چوں کنزِ آہنگ
بگنگ غسل کنند و بسنگ پا لاند
زہے شرافتِ سنگ و زہے لطافتِ گنگ
بنارس کی پری رخائیں یعنی خوبصورت عورتیں ہزاروں رنگ و روپ میں ہیں، وہ لوگ مہادیو یعنی شو جی کی پرستش کے لیے ایسے جاتے ہیں جیسے کسی خزانے کی جھنکار ہو، وہ گنگا میں غسل کرتے ہیں اور پتھروں پر پوجا کر کے ماتھا رکھتے ہیں، کیا کہنے ان پتھروں کی عظمت کے اور کیا ہی کہنا گنگا کے پانی کی لطافت کے۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.