ایا والی معلی کن وفادارانِ خود ہا را
Page-46
ایا والی معلی کن وفادارانِ خود ہا را
توئی مولیٰ مزکی کن جفا کارانِ خود ہا را
ترجمہ : اے مالک اپنے وفاداروں کو برتری عطا فرما، تو ہی تو آقا ہے اپنے گنہگاروں کو پاکیزگی عطا فرما۔
بقرب خویش را ہم دہ دلِ دیوانۂ مارا
مکن بیدل بہجوری تو غمخوارانِ خو ہا را
ہمارے دیوانہ دل کے لیے اپنے وصال کی رضا مندی عطا فرما، تو اپنے دوستوں کو غم ہجر کے باعث نا امید نہ فرما۔
طبیباں جملہ می ہستد دوا ہرگز نمی دانند
نظر رحمت مداوا کن بہ بیمارانِ خود ہا را
تمام معالج موجود ہیں مگر کوئی بھی دردِ عشق کا علاج نہیں جانتا، اپنے بیماروں کا علاج اپنی نظر رحمت سے فرما۔
بسی گریم ز شوق تو بسی نالم ز درد تو
نظر فضلی فراوان کن بمشتاقانِ خود ہا را
میں تیرے شوق میں بہت رویا اور تیرے درد میں بہت فریاد کی، اپنے عشاق پر بخشش کی نظر عام فرما۔
اگر ایں یار مشتاق است گدائے شب کہ بیدارست
نباید سخت بے رحمی بدرویشانِ خود ہا را
اگر یہ بندۂ عاشق ہے شب بیدار فقیر ہے، تو اپنے ایسے درویشوں پر سخت بے رحمی نہیں فرمانی چاہیے۔
- کتاب : Divan-e-Bahu (Pg. 45)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.