خدایا کن تو بر من مہربانی
خدایا کن تو بر من مہربانی
کہ جُز تو نیست دردم را تو دانی
ترجمہ : اے خدا تو مجھ پر مہربانی فرما کیوں کہ تیرے بغیر کوئی نہیں تو ہی میرے غم کو جانتا ہے۔
فتادم کوئے تو بیمارِ عشقت
مداوا کن طبیبا نبض دانی
تیرے عشق میں مبتلا ہو کر تیرے کوچہ میں پڑا ہوں، اے طبیب علاج فرما تو نبضِ جان کو سمجھتا ہے۔
ندیدم در جہان جز تو طبیبے
طبیبا حاذقا دردم تو دانی
دنیا میں تیرے بغیر میں کوئی معالج نہیں دیکھتا، اے طبیب اے حاذق تو میرے درد سے واقف ہے۔
زدردِ دل بسی آہ است و نالہ
زشوقِ جاں ضمیرم را تو دانی
درد دل کے باعث بہت زیادہ نالہ و فریاد رہتا ہے، میرے روح کے اشتیاق سے تو میرے باطن کو جانتا ہے۔
کہ داند جز تو حالِ دردمنداں
یقیں دانی تو حالِ یارِ جانی
تیرے بغیر عشاق کا حال کون جانتا ہے، اے محبوبِ جان یقیناً تو حال سے واقف ہے۔
- کتاب : Divan-e-Bahu (Pg. 56)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.