وھو معکم اینما کنتم نگر
وھو معکم اینما کنتم نگر
ورنہ خواندی رو تو در قرآں نگر
ترجمہ : اور وہ تمہارے ساتھ ہے تم جس طرف بھی دیکھو اور اگر تم نے یہ نہیں پڑھا تو جاؤ قرآن مجید میں دیکھو۔
قرب حق با تو چناں دارد یقیں
تو ہمی دانی کہ از ما دور تر
حق تعالیٰ کا قرب تمہارے ساتھ اس قدر یقینی ہے مگر تو جانتا ہے کہ وہ ہم سے دور تر ہے۔
کاشکی از قربِ او واقف شوی
تا نہ گردی گردِ دنیا در بدر
کاش تو اس ذات پاک کے قرب سے واقف ہو جاتا تا کہ دنیا میں دربدر نہ پھرتا۔
یار منزل دوستاں خود دور نیست
چشم باید تا شوی صاحب نظر
اے سالک دوستوں کی اپنی منزل تو کوئی دور نہیں ہے بس صاحبِ نظر ہونے کے لیے دل کی آنکھ چاہیے۔
- کتاب : Divan-e-Bahu (Pg. 76)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.