یارب تصور می کنم من ہستی خود را عبث
یارب تصور می کنم من ہستی خود را عبث
پیوستہ جاں باتن عبث، ہر گونہ سر تا پاعبث
اے خدا میں اپنی ہستی کو بیکار تصور کرتا ہوں
یہ جان و تن بیکار ہے اور سر سے پیر تک کے اعضا بیکار ہیں
بیہودہ رہ پیمودہ ام ناکردہ کارے بودہ ام
قولم عبث، فعلم، عبث دنیاعبث عقبی عبث
میں یوں ہی راستے طے کرتا رہا، میں نے زندگی میں کوئی کام نہیں کیا
میرا قول بیکار، میرا فعل بیکار، میری دنیا بیکار اور میرا عقبیٰ بیکار
- کتاب : بہار کی فارسی شاعری کے فروغ میں شعرائے پھلواری کا حصہ (Pg. 53)
- Author : محمد رضوان اللہ
- مطبع : پاکیزہ آفست پریس، محمد پور، شاہ گنج، پٹنہ (2007)
- اشاعت : First
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.