Font by Mehr Nastaliq Web
noImage

Shah Muhibullah Sabri

1587 | Allahabad, India

Shah Muhibullah Sabri

Sufi Quotes 2

جان لو کہ امراض کی تین قسمیں ہیں۔

پہلی قسم بدن کے امراض کی ہے جس کو سب لوگ جانتے ہیں، اس کے علاج کا تعلق علمِ طب سے ہے یہ بھی سب کو معلوم ہے۔

دوسری قسم عقل کے امراض کی ہے، جس کے نتیجے میں فاسد عقیدے رونما ہوتے ہیں، اس کا علاج ذکر و فکر کے ساتھ خلوت و تنہائی کا التزام و اہتمام ہے اور عقائد کے باب میں اپنے غور و فکر کے ترک کرنے کو۔

تیسری قسم نفس کے امراض کے ہے پھر اس کی بھی تین قسمیں ہیں، ایک وہ ہے جو اقوال سے متعلق ہے، دوسری قسم افعال سے تعلق رکھتی ہے اور تیسری قسم احوال سے، یوں ان میں سے ہر ایک کا علاج علٰیحدہ علٰیحدہ ہے مگر شیخ کامل کی صحبت امراض عقل و نفس دونوں کے لیے علاج ہے۔

  • Share this

محب اللہ اگر اپنے پیر سے نہ ملا ہوتا اور محمدی کو ان ظاہری و باطنی کمالات کے ساتھ پہلے پالیتا تو ان سے ارادت پیدا کر لیتا اور ان کا مرید ہو گیا ہوتا۔

  • Share this
 

BOOKS 2

 

Recitation

Speak Now