Font by Mehr Nastaliq Web
Usman Shamm-e-Burhani's Photo'

Usman Shamm-e-Burhani

Ahmedabad, India

Usman Shamm-e-Burhani

Sufi Quotes 3

خرچ کے واسطے خدا کو بھولنا اور دوسری چیز کو قبول کرنا، یہ ہمارے یہاں جائز نہیں ہے اور نہ ہی ہمارے مرشد کا راستہ ہے۔

  • Share this

نامید ہونے کی کوئی وجہ نہیں، خوش رہو اور خوشی میں دن گزارو۔

  • Share this

ہمارا کام لوگوں کو تکلیف پہچانا نہیں ہے، ہم اس لیے پیدا نہیں ہوئے ہیں کہ ہم لوگوں کو تکلیف پہنچائیں، یہ ہمارا سامان ہے، اس میں سے جو جس کو چاہیے وہ لے لے۔

  • Share this
 

Recitation

Speak Now