Font by Mehr Nastaliq Web

سمجھو کہ میں نے کچھ سنا ہی نہیں۔

ڈاکٹر شمیم گوہرؔ

سمجھو کہ میں نے کچھ سنا ہی نہیں۔

ڈاکٹر شمیم گوہرؔ

MORE BYڈاکٹر شمیم گوہرؔ

    ایک شخص دوسرے سے بولا۔

    ’’یار میں تم سے ایک خفیہ بات کرنا چاہتا ہوں، مگر شرط ہے کہ کسی پر ظاہر نہ ہونے پائے‘‘

    دوسرا بولا۔

    ’’قطعی بے فکر رہو ایک کان سے سن کر دوسرے سے اڑا دوں گا، یوں سمجھو کہ میں نے کچھ سنا ہی نہیں‘‘

    پہلا بولا۔

    ’’مجھے پچاس روپئے کی سخت ضرورت ہے‘‘

    دوسرے نے جواب دیا۔

    ’’تم بالکل بے فکر رہو، سمجھو کہ میں نے کچھ سنا ہی نہیں‘‘۔

    مأخذ :

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے